سرفراز خان کی بھارتی ٹیم میں واپسی

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سرفراز خان کو بھارتی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اتوار کو کہا کہ سائی سدھرشن سری لنکا میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور سرفراز خان کو ان کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے کہا کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز سدھرشن نے پیر کی تکلیف سے صحت یاب ہونے میں "نمایاں پیش رفت” کی ہے لیکن سرفراز خان ان کی جگہ لیں گے۔

Selectors turn to in-form Sarfaraz with India sitting fifth in WTC standings

افتتاحی ٹیسٹ 15 اگست سے گال میں شروع ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 23 سے 27 اگست تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

نومبر میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں 2-0 سے ہوم سیریز میں شکست کے بعد موجودہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) میں بھارت کی یہ پہلی سیریز ہوگی۔

بھارت کیخلاف سیریز: سری لنکا نے شائقین کو مفت انٹری دیدی



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/seUxymf
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad