دیت کی رقم طے کر دی گئی

اسلام آباد (28 جولائی 2026): وفاقی حکومت نے دیت کی رقم طے کر دی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دیت کی رقم 1 کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کی گئی ہے، رقم کا اطلاق رواں مالی سال میں 30 جون 2027 تک کیلیے ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ دیت کی رقم 30 ہزار 630 گرام چاندی کی مالیت کے مساوی مقرر کی گئی ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/7Nr9oZm
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad