ارجنٹینا نے آخری لمحات میں بازی پلٹ دی اور مصر کو ورلڈ کپ سے باہر کرکے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
اٹلانٹا میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے مصر کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کی سیٹ کنفرم کرلی۔
ارجنٹینا نے مصرف کے خلاف 5 منٹ میں دوسرا گول کیا، کپتان لائنل میسی نے 84ویں منٹ میں گول داغا۔ تیسرا گول اینزو فرنینڈز نے کیا۔ورلڈ کپ کی تاریخ میں 13منٹ میں تین گول کسی نے اسکور نہیں کیے ہیں۔
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 21 ویں منٹ میں پنیلٹی ضائع کردی۔لیجنڈ فٹبالر جیت پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔
مصر کی جانب سے 15ویں منٹ میں ابراہیم نے پہلا گول اسکور کیا جبکہ دوسرا گول 67ویں منٹ میں مصطفیٰ زیکو نے کیا جو جیت کا سبب بن گیا۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/IVukQi4