جوڈیشل لاک اپ سے 4 قیدی سرکاری اسلحہ سمیت فرار

گوادر میں جوڈیشل لاک اپ سے چار قیدی فرار ہو گئے ہیں قیدی فرار ہوتے وقت سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں جوڈیشل لاک آپ سے چار قیدی فرار ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مفرور قیدی لاک اپ سے سرکاری ایس ایم جی، جی تھری رائفل لے کر فرار ہوئے ہیں۔

مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق مفرور قیدیوں کو چند ماہ قبل اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتار کیا تھا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/XsfL3vr
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad