کراچی: ایس ایس جی سی نےسی این جی اسٹیشن بندکرنےکاشیڈول جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشن 26 اگست صبح 8 بجے سے 28 اگست صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔
سندھ کے سی این جی اسٹیشنز پر 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔
تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کو بھی ہفتہ اور اتوار کو26 اگست صبح 8 بجے گیس کے استعمال پر پابندی ہو گی۔
سندھ کی تمام صنعتوں اور کیپٹوپاور کو پیر سے اتوار48 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/6F9SxdN