شمالی وزیرستان میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں گزشتہ شب کار پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میر علی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب ایک کار پر فائرنگ کی گئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/TPxUBS1
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad