آئمہ بیگ کا بڑا خوب پورا ہوگیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی زندگی کا بڑا خوب پورا ہوگیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

انسٹا گرام پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں آئمہ بیگ کو لندن کے ویمبلے ارینا میں یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

گلوکارہ کو سننے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود ہے۔ ویڈیو پر آئمہ بیگ نے لکھا: ’میرا ایک خوب پورا ہوگیا‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

2 اگست کو آئمہ بیگ نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ وہ 14 اگست یومِ آزادی کے دب ویمبلے ارینا میں پرفارم کریں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/EvQyoNW
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad